Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رسول اللہﷺ‏ کی طرف جھوٹی بات منسوب کرنے کی سنگینی

  علی محمد الصلابی

سیدنا عثمان بن عفانؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ‏ نے فرمایا:

من تعمد علی کذبا فلیتبوأ بیتا فی النار 

(مسند احمد: صفحہ، 507 اسنادہ صحیح)

ترجمہ: جو جان بوجھ کر مجھ پر جھوٹ باندھے وہ اپنا گھر جہنم میں بنا لے۔

یہ بعض وہ روایات ہیں جنہیں حضرت عثمان بن عفانؓ نے رسول اللہﷺ‏ سے روایت کیا ہے، جو حضرت عثمانِ غنیؓ کے علم اور سنتِ نبوی اور فقہ شریعت کا حریص ہونے پر دلالت کرتی ہیں۔