اللہ تعالیٰ کا صحیح علم اور اس کی سچی معرفت انسان کو جنت میں لے جائے گی
علی محمد الصلابیسیدنا عثمانِ غنیؓ نبی کریمﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا:
من مات وھو یعلم ان لا إلہ إلا اللّٰه دخل الجنۃ
(مسند احمد: صفحہ، 464 اسنادہ صحیح)
ترجمہ: جس کی موت اس حالت میں ہو کہ وہ اچھی طرح اس حقیقت کو جانتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں ہے تو وہ جنت میں داخل ہو گا۔