Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

10 محرم کو کاروبار بند رکھنا


سوال: کچھ لوگ کہتے ہیں کہ 10 محرم کو کاروبار بند رکھنا چاہیے اور کچھ لوگ مخالفت کرتے ہیں، شرعاً کیا حکم ہے؟

جواب: شریعت کی طرف سے ان دنوں میں کاروبار بند کرنے کا حکم نہیں ہے۔ اس کو شرعی سمجھنا غلط ہے۔ (جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 260)