حضرت مولانا محمد رفعت قاسمیؒ کا فتویٰ
(مفتی و مدرس دارالعلوم دیوبند)
سوال: شیعہ اور قادیانی کو زکوٰة دینا جائز ہے یا نہیں؟اور زکوٰة ادا ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب: شیعہ اور قادیانی کافر ہیں۔ بلکہ دوسرے کفار سے بھی بدتر ہیں۔ اور کفار کو زکوٰة دینا جائز نہیں۔ شیعہ اور قادیانی کو زکوٰة دینا سخت گناہ ہے، اور زکوٰة ادا نہ ہو گی، بلکہ ان کو کسی قسم کا بھی صدقہ نہ دینا چاہئے۔
(مسائل رفعت قاسمی مسائل زکوٰة، جلد 5، صفحہ 263)