عہد فاروقی میں زلزلہ
علی محمد الصلابیحضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے عہدِ خلافت میں ایک بار زلزلہ آیا تو آپؓ نے فرمایا: اے لوگو! یہ زلزلہ تمہاری کسی نئی بدعملی ہی کی وجہ سے آیا ہے۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر دوبارہ ایسا زلزلہ آیا تو تمہارے ساتھ ہرگز نہ رہوں گا۔
(فرائد الکلام: صفحہ 140، بحوالہ: الداء والدواء: ابن القیم: صفحہ 53 )