مسیب بن دارم سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ ایک ساربان اونٹ کے مالک کو مار رہے تھے اور کہہ رہے تھے: ’’تم نے اپنے اونٹ پر اتنا بوجھ لاد دیا ہے جسے اٹھانے کی وہ طاقت نہیں رکھتا۔‘‘
(محض الصواب: جلد 2 صفحہ 469)