قادیانی اور شیعہ کو سلام کا جواب دینا
سوال: روافض یا قادیانی لوگوں کو سلام کرنا یا ان کے سلام کا جواب دینا شرع شریف میں کیسا ہے؟
جواب: ان لوگوں کو سلام نہیں کرنا چاہیے اگر یہ لوگ سلام کریں تو فقط وعلیکم کہ دیا جائے یا ھداک اللّٰہ کہ دے۔
(جامع الفتاویٰ: جلد، 3 صفحہ، 345)