Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

اب تمہیں جو مانگنا ہو مانگو

  علی محمد الصلابی

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے ایک بھکاری کو مانگتے ہوئے دیکھا، جب کہ اس کی پیٹھ پر کھانے سے بھرا ہوا تھیلا تھا آپؓ نے اس سے کھانا چھین لیا اور اسے صدقہ کے اونٹوں کے آگے ڈال دیا، پھر کہا: اب تمہیں جو مانگنا ہو مانگو۔ 

(مناقب أمیر المومنین: ابن الجوزی: صفحہ 101)