نکاح کے گواہ کے لئے اسلام شرط ہے - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

نکاح کے گواہ کے لئے اسلام شرط ہے


نکاح کے گواہوں کے لئے عاقل، بالغ، آزاد اور مسلمان ہونا ضروری ہے۔

(فتاویٰ عثمانیه: جلد 5 صفحہ 8)