امامت اور ولایت ہی دین و ایمان ہے - ردِ رافضیت | دفاع اسلام

امامت اور ولایت ہی دین و ایمان ہے

  مولانا اللہ یار خان

صفحہ 3 از 3

اب دیکھنا یہ ہے کہ صلب پدریں اور رحم مادر میں کون مکلف ہو گا اور کس پر ایمان لانے کا مطالبہ ہوگا ۔ شیعہ متکلم کس معدوم کو لا شے کہہ رہے ہیں شیعہ مفسر اس پر ایمان لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں بھلا لا شے پر بھی ایمان لایا جاتا ہے۔ نبیﷺ زندہ انسانوں کی طرف مبعوث ہوتے ہیں نطفوں کی طرف نہیں اور نبی اور امام کے درمیان نیست عموم خصوص مطلق کی ہے یعنی ہر نبی امام ہوتا ہے اور امام نبی نہیں ہوتا ۔ اس بنا پر نبی پر غیر نبی کو فضیلت دینا صاف کفر اور زندقہ ہے۔


صفحہ 3 از 3