غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا


کسی غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا جائز نہیں ہے۔

(جواہر الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 48)