قاضی عیاضؒ نے شفاء میں لکھا ہے کہ سیدنا مالک بن انسؓ وغیرہ کا قول ہے کہ جس شخص نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے بُغض رکھا اور اُن کو بُرا کہا ہے، اس کو مُسلمانوں کے مالِ فئ میں کوئی حق نہیں۔
(جواہر الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 214)
(جواہر الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 214)