Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو برا کہنے والے کا حکم


سیدنا ابنِ عمرؓ سے روایت ہے کہ آپﷺ نے فرمایا جب تم اُن لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو بُرا کہتے ہیں تو تم کہو، اللّٰہ کی لعنت ہو تمہاری بُری حرکت پر۔

(جواہر الفتاویٰ: جلد، 4 صفحہ، 213)