امام ابوبکر ابنِ ہانیؒ نے فرمایا کہ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا جائز نہیں، جیسے مرتد کا ذبحہ کھانا جا جائز نہیں،
حالانکہ اہلِ کتاب (یہود و نصارٰی) کا ذبیحہ کھانا جائز ہے۔ روافض اور قدریہ کا ذبیحہ کھانا اس لئے جائز نہیں کہ شرعی حکم کے لحاظ سے یہ مرتدین میں ہیں۔
(جواهر الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 292)
مُحققین کے نزدیک سب ہی روافض کافر بحکمِ مُرتد ہیں. لہٰذا اُن کا ذبیحہ حلال نہیں۔
(جواہر الفتاویٰ: جلد، 1 صفحہ، 325)