واقعہ شہادت خلیفہ دوم سیدنا عمررضی اللہ عنہ - ردِ رافضیت |…

واقعہ شہادت خلیفہ دوم سیدنا عمررضی اللہ عنہ

  مولانا اقبال رنگونی

صفحہ 5 از 5

حضرت حسن بن ابو جعفر کہتے ہیں کہ اس دن ایسا معلوم ہو رہا تھا کہ جیسے ہر طرف اندھیرا چھا گیا ہے اس منظر کو دیکھ کر ایک بچے نے اپنی ماں سے پوچھا کہ امی جان کیا قیامت واقع ہو گئی ماں نے کہا نہیں بیٹا بلکہ سیدنا عمر فاروقؓ نے رحلت فرمالی ہے۔

(ریاض جلد 1 صفحہ 419)۔

سیدنا عمر فاروقؓ کے احباب و اصحاب نے حسبِ وصیت آپؓ کو غسل دیا اور کفن پہنا کر جب چٹائی پر رکھ دیا تو کوئی آنکھ ایسی نہ تھی جو اشکبار نہ ہو اور کوئی دل ایسا نہ تھا جو غمزدہ نہ ہوا ہو۔



صفحہ 5 از 5