عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا: جھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے کسی پر اتنی غیرت نہیں آئی، جتنا کہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا پر آتی ہے، حالانکہ میں نے انہیں دیکھا تک نہیں ہے، بات اتنی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام طور پر اس کا تذکرہ کرتے رہتے تھے.
علامہ قاضی محمد ثناء اللہ پانی پتیؒسیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا پر شیعہ کا الزام
عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا نے کہا: "مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج میں سے کسی پر اتنی غیرت نہیں آئی، جتنا کہ خدیجہ رضی اللہ تعالی عنہا پر آتی ہے، حالانکہ میں نے انہیں دیکھا تک نہیں ہے، بات اتنی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عام طور پر اس کا تذکرہ کرتے رہتے تھے.
جواب اہلسنت
یہ بات محلِّ اعتراض نہیں ہے، غیرت عورتوں کی فطرت میں داخل ہے.
اس روایت سے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شدید ترین محبت کا اظہار ہو رہا ہے. یہ طعن نہیں، بلکہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی منقبت ہے.