روافض کے محرم کی بدعات سے بچنے کا حکم
اہلِ سنت کا طریقہ یہ ہے کہ یومِ عاشوراء کو فرقہ روافض کی بدعات مخترعہ مثلاً: ماتم، نوحہ وغیرہ سے علیحدہ رہتے ہیں کہ یہ مؤمنوں کا کام نہیں ہے، ورنہ اس غم کا سب سے زیادہ حقدار حضور اقدسﷺ کا یوم وفات تھا۔
(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 2 صفحہ، 223)