Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ سے چندہ لینا


سوال: شیعہ سے چندہ لینا کیسا ہے؟

جواب: اعلیٰ اور بہتر صورت یہی ہے (خاص کر اس زمانہ میں) کہ مسلمانوں ہی سے چندہ لیا جائے، غیروں کا احسان نہ لیا جائے۔

(فتاویٰ رحیمیہ: جلد، 9 صفحہ، 133)