Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

تحریف قرآن سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات

  دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓ

تحریف قرآن سے متعلق شیعوں کو لاجواب کر دینے والے سوالات

سوال نمبر:1
شیعہ کی بنیادی کتابوں میں ہے کہ موجودہ قرآن بدلا ہوا ہے۔ اصلی قرآن میں تو 12 اماموں کے نام تک لکھے ہوئے ہیں اور اصلی قرآن میں یہ بھی لکھا ہے کہ خلافت کے بارے میں جو آل محمد ﷺ پر ظلم کرے گا اس پر اللہ کا عذاب نازل ہوگا، شیعہ بتائیں کہ اگر بقول شیعہ صحابہؓ نے آل محمد ﷺ پر ظلم کیا تو ایسا کوئی عذاب صحابۂ کرامؓ یا خلفاء ثلاثہؓ پر کیوں نازل نہیں ہوا؟؟؟