Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کفار کے مذہبی تہوار میں شرکت کرنا


جس طرح کفار سے دلی محبت و الفت رکھنا ناجائز و حرام ہے اسی طرح ان کے مذہبی تہوار میں اس دن کی تعظیم کو جانتے ہوئے یا اس کی پارٹی میں شامل ہونا بھی ناجائز اور حرام ہے۔

(ارشاد المفتین: جلد، 1 صفحہ، 561)