Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عشرہ محرم میں ذکر شہادت کرنا، شربت و دودھ کی سبیل لگانا


سیدنا حسینؓ یا دیگر شہداء کی شہادت کا ذکر کرنا یا بلا کسی التزام کے عام لوگوں کیلئے پانی یا دودھ وغیرہ کی سبیل لگانا وغیرہ :فی نفسہ: جائز ہے لیکن ان باتوں کو عشرہ محرم کے ساتھ خاص کر لینا جائز نہیں ہے، کیونکہ ایسا کرنے میں روافض سے شبہ لازم آتا ہے۔

(کتاب النوازل: جلد، 1 صفحہ، 497)