Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

عشرہ محرم میں تعزیہ وغیرہ نکالنا


عشرہ محرم میں سوگ منانا تعزیہ وغیرہ نکالنا شرعاً جائز نہیں ہے، بلکہ روافض کا شعار ہے، جس کا ترک لازم۔ہے۔

(کتاب النوازل: جلد، 1 صفحہ، 494)