Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم میں شادی کو منحوس سمجھنا


محرم کے مہینہ میں شادی بیاہ کرنا بالکل حلال ہے، اس میں کوئی کراہت بھی نہیں، جو لوگ شیعیت سے متاثر ہو کر اس مہینہ میں نکاح کے حرام ہونے کا عقیدہ رکھتے ہیں، ان کو اپنے ایمان کی خیر منانی چاہئے۔

(کتاب المسائل: جلد، 4 صفحہ، 311)