Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

محرم کا کھچڑ وصول کرنا


سوال: محرم کا کھچڑا کوئی شخص پکا نہیں رہا ہے اور نہ ہی اس کا کوئی اہتمام کر رہا ہے، مگر اس کے یہاں رشتہ داروں کے یہاں سے کوئی بھیج رہے ہیں۔ تو اس کھچڑا کا لینا اور کھانا جائز ہے یا نہیں؟

جواب: جس طرح محرم کا کھچڑا پکانا جائز نہیں اسی طرح جس گھر میں یہ کھچڑا بھیجا جائے، اسے وصول بھی نہیں کرنا چاہئے، تا کہ بدعات و رسوم پر تنبیہ ہو سکے اور پکانے والوں کی اصلاح ہو۔

(دینی مسائل اور ان کا حل: صفحہ، 259)