Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

کائنات کی تخلیق کے بارے میں آپﷺ کا ارشاد گرامی

  علی محمد الصلابی

کائنات کی تخلیق کے بارے میں آپﷺ کا ارشادِ گرامی

طارق بن شہاب سے روایت ہے کہ میں نے سیدنا عمر بن خطابؓ کو فرماتے ہوئے سنا: رسول اللہﷺ ہمارے درمیان کھڑے ہوئے اور کائنات کی تخلیق کے بارے میں ہمیں خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ’’یہاں تک کہ جنتی اپنے ٹھکانے پر اور جہنمی اپنے ٹھکانے پر چلے جائیں گے۔‘‘ کسی نے اسے یاد کر لیا اور کسی نے اسے بھلا دیا ۔

(صحیح مسلم: الایمان: حدیث، 31)

  یہ حدیث اس ضمن میں آتی ہے کہ سیدنا عمرؓ نے اس حدیث سے کائنات کے فنا ہونے اور اللہ سے جا ملنے کا مفہوم سمجھا۔