محرم کی مجلسیں قائم کرنا
سوال: محرم کے مہینہ میں شہدائے کربلا کے واقعات بیان کرنا محفل منعقد کرنا اور رونا دھونا، اہلِ سنت و الجماعت مسلمانوں کے لئے کیا حکم رکھتا ہے؟
جواب: یہ سب سوگ کی باتیں اور خرافات ہیں، ان کا اسلام اور دین سے کوئی تعلق نہیں، اہلِ سنت والجماعت کے لئے ان سے اجتناب لازم ہے۔
(دینی مسائل اور ان کا حل: صفحہ، 258)