Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شہدائے کربلا کے لئے قرآن خوانی اور مرثیہ کی مجالس قائم کرنا


سوال: دس محرم کو شہدائے کربلا کیلئے اہتمام کے ساتھ قرآن خوانی کرانا کیا ثواب کا کام ہے؟ نیز جگہ جگہ مرثیہ کی مجلس لگانا اور مرثیہ گانا جائز ہے؟

جواب: قرآن خوانی عام دنوں میں بلا کسی التزام کے ہو تو گنجائش ہے، لیکن اس کیلئے محرم یا اس کے کسی دن کو خاص کرنا بدعت ہے۔ اسی طرح نوحہ اور مرثیہ کی اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے۔

(دینی مسائل اور ان کا حل: صفحہ، 258)