روافض کی جلوس کے لئے شربت کی سبیل لگانے اور اس کے پینے کا حکم
سوال: محرم کے جلوس کے سلسلہ سے راستے میں جگہ جگہ شربت پلانے کا اہتمام مسلمانوں کی طرف سے ہوتا ہے، تو ناظرین کیلئے ایسے شربت کا پینا جائز ہے یا نہیں؟ اور مسلمانوں کی طرف سے کیا اس کا اہتمام کرنا درست ہے؟
جواب: روافض (شیعوں) کے جلوس کیلئے شربت کی سبیل لگانا ہرگز مؤجبِ ثواب نہیں ہے، کسی بھی مسلمان کو اس میں حصہ نہیں لینا چاہئے اور اس پانی کے پینے سے بھی احتراز کریں تا کہ اس عمل پر نکیر نہ ہو سکے۔
قال النبیﷺ من كثر سواد قوم فهو منهم
(دينی مسائل اور ان كا حل: صفحہ، 257)