Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

نبی کریمﷺ کے چچا کی تحقیر کرنے والے کی پٹائی

  علی محمد الصلابی

نبی کریمﷺ کے چچا کی تحقیر کرنے والے کی پٹائی

آپؓ کے دورِ خلافت میں جب ایک شخص نے نبی کریمﷺ کے چچا سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کی تحقیر کی تو آپ رضی اللہ عنہ نے اس شخص کی پٹائی کی اور جب آپؓ سے اس سلسلہ میں دریافت کیا گیا تو آپؓ نے فرمایا: ہاں، کیوں نہ اس کی پٹائی کروں؟ رسول اللہﷺ تو اپنے چچا کے مقامِ دین کی تعظیم کریں اور میں ان کی تحقیر کی رخصت دوں، جس نے بھی ایسا کیا، یا اس فعل سے راضی ہوا اس نے رسول اللہﷺ کی مخالفت کی۔

(تاریخ الطبری: جلد، 5 صفحہ، 417)