Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کے گھر کھانا کھانا


سوال: شیعہ کے گھر جانا پڑے تو ان کے گھر سے کھانا کھانا جائز ہے یا نہیں؟ گوشت اور دوسری چیزوں میں کوئی فرق ہے یا نہیں؟ 

جواب: شیعہ زندیق ہیں، لہٰذا ان سے کسی قسم کا تعلق جائز نہیں۔ ان کے گھر سے کوئی چیز کھانا غیرتِ ایمانیہ کے خلاف اور ناجائز ہے۔ البتہ بوقت ضرورتِ شدیدہ گنجائش ہے مگر گوشت کے بارے میں چونکہ کچھ تفصیل ہے، اس لئے اس سے احتراز واجب ہے۔ 

(احسن الفتاوىٰ: جلد، 8 صفحہ، 122)