Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ، قادیانی وغیرہ زنادقہ سے بیع و شراء و دیگر معاملات جائز نہیں


سوال: شیعہ اور قادیانیوں وغیرہ زنادقہ کے ساتھ تجارت میں اشتراک اور خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟

جواب: شیعہ اور قادیانی زندیق ہیں، اس لئے ان کے ساتھ تجارت میں اشتراک، بیع و شراء اور اجارہ و استجارہ وغیرہ کسی قسم کا کوئی معاملہ کرنا جائز نہیں۔

ہر وہ شخص جو عقائدِ کفریہ کا برملا اعلان کرتا ہو اور انہی کفریہ عقائد کو اسلام قرار دیتا ہو اُس کو اصطلاحِ شرع میں زندیق کہا جاتا ہے۔ جیسے شیعہ، قادیانی، آغا خانی، ذکری، پرویزی اور انجمن دینداران وغیرہ، ان سب کا یہی حکم ہے کہ ان سے کسی قسم کا بھی لین دین اور کوئی تعلق رکھنا جائز نہیں۔

 (احسن الفتاویٰ: جلد، 6 صفحہ، 534)