خلیفہ کی تعیین اور عدم تعیین
علی محمد الصلابیخلیفہ کی تعیین اور عدمِ تعیین
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے خلیفہ کی تعیین اور عدمِ تعیین جیسا کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے امیدوار کی تعیین فرمائی اور رسول اللہﷺ نے عدمِ تعیین کے درمیان جمع کیا، چنانچہ چھ افراد کو مقرر کر کے ان سے خلافت کے سلسلہ میں مشورہ کر کے اپنے میں سے ایک کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا۔
(المدینۃ النبویۃ فجر الاسلام و العصر الراشدی: جلد، 2 صفحہ، 97)