مندر کے لئے چندہ دینا
مندر کیلئے چندہ دینا جائز نہیں۔ اگر دے دیا ہے تو اللہ تعالیٰ جل شانہ سے توبہ و استغفار کر لے، اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ کے حضور میں نادم ہو کر اللّٰہ تعالیٰ جل شانہ سے مانگے۔
(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 24 صفحہ، 274)
(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 24 صفحہ، 274)