Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

مسلمان کا غیر مسلم کی رسومات میں شرکت کرنا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کافر کے مرنے کے بعد تیرہویں ہوتی ہے۔ تو کیا مسلمان اس میں کھانے وغیرہ میں شرکت کر سکتا ہے کہ نہیں؟

جواب: مسلمان کو غیر مسلموں کی ایسی رسومات میں شرکت نہیں کرنی چاہئے۔

(فتاویٰ قاسميه: جلد، 24 صفحہ، 279)