روزہ کا فدیہ کافر کو دینا
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: روزہ کا فدیہ کافروں کو دینا درست ہے یا نہیں؟
جواب: روزہ کا فدیہ غیر مسلم کو دینا جائز نہیں ہے۔
(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 11 صفحہ، 533)
جواب: روزہ کا فدیہ غیر مسلم کو دینا جائز نہیں ہے۔
(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 11 صفحہ، 533)