غیر مسلم کے یہاں میت کا کھانا کھانا اور اُن کی دعوت قبول کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: غیر مسلم کے یہاں مسلمانوں کے لئے میت کی دعوت کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: غیر مسلم کے یہاں میت کا کھانا کھانے میں جہاں تک ممکن ہو شریک نہ ہونا چاہئے، اور بلاضرورت ان کے یہاں دعوت قبول کرنا ممنوع ہے۔
(فتاویٰ قاسميه: جلد، 24 صفحہ، 86)