Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعوں کے ساتھ کھانا پینا


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: شیعوں کے یہاں کھانا پینا ازروئے شرع کیا حیثیت رکھتا ہے؟

جواب: شیعوں کے یہاں کھانے پینے سے احتیاط رکھنا چاہئے تا کہ ان کے ساتھ موالات اور دوستی کا سلسلہ شروع نہ ہو، اور نفسِ کھانا پینا حرام نہیں قال اللّٰه تعالى: لَا يَتَّخِذِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡكٰفِرِيۡنَ اَوۡلِيَآءَ مِنۡ دُوۡنِ الۡمُؤۡمِنِيۡنَ‌

(فتاوىٰ قاسميه: جلد، 22 صفحہ، 392)