کیا حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنھا کا گھر جلا دیا۔ شیعہ کتاب احتجاج طبرسی
جعفر صادقعام طور پر شیعہ ایک عجیب و غریب اور جھوٹا واویلا کرتے ہوئے ملیں گے کہ حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا گھر جلا دیا اور آپ پر دروازه گرایا۔ اسی وجہ سے سیدہ کا حمل ضایع ہوا اور محسن شہید ہوگیا، سیدہ بھی سخت زخمی ہوگئیں، وجہ شہادت بھی یہی تھی وغیرہ وغیرہ۔
دوسرا اس وقت حضرت علی ؓ گھر میں موجود نہیں تھے۔ لیکن یہ کیا؟ شیعہ مورخ کیا کہہ رہا ہے کہ حضرت عمر ؓ نے نہ جلایا، نہ دروازہ گرایا، اور اس وقت حضرت علی ؓ بھی گھر میں موجود تھے۔ بلکہ صرف دھمکی دی؟ تو آج تک کیا شیعہ ذاکر ممبروں پر شیعوں سے جھوٹ بولتے رہے ؟



