Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

شیعہ کو زکوٰۃ دینے، ان کے ساتھ شادی کرنے اور ان کے ذبیحہ کا حکم


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ: کیا کسی شیعہ کو زکوٰۃ کی مد میں سے امداد کی جا سکتی ہے؟ کیونکہ زیادہ لوگ (شیعہ) اپنے آپ کو سید کہتے ہیں، اور میری معلومات میں یہ ہے کہ سید حضرات کو زکوٰۃ نہیں دی جا سکتی۔ برائے مہربانی تفصیلی جواب سے نوازیں؟

جواب: شیعہ غالی کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہو گی، ان کا ذبیحہ بھی جائز نہیں ہے، اور ان کے ساتھ شادی بھی جائز نہیں ہے۔ اور ان کا یہ کہنا بھی غلط ہے کہ وہ سید ہیں، وہ سب جعلی طور پر اپنے آپ کو سید کہتے ہیں۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 10 صفحہ، 689)