Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

دسویں محرم کو شربت کی سبیل لگانے کی رسم کو ترک کرنا لازمی ہے


سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ: محرم کی دس تاریخ میں سیدنا حسینؓ کی محبت شربت پینے اور پلانے کو کیوں منع کرتے ہیں؟

جواب: محرم الحرام کی دسویں تاریخ کو شربت پلانا کونسی عقل کی بات ہے؟ اور وہاں تو شہدائے کربلا پیاس سے دم توڑ رہے تھے اور یہاں تو شربت کا موج کرتے ہیں، یہ کونسی محبت ہے؟ یہ سب کام اسلام کے دشمنوں اور رافضیوں کے ایجاد کردہ ہیں، ان کا ترک ہر مسلمان پر لازم ہے۔

(فتاویٰ قاسمیه: جلد، 2 صفحہ، 431)