حضرت محمدﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص حضرت حسینؓ پر ان کا حق پہچانتے ہوئے روئے اس پر جنت واجب ہے۔
الجواب اہلسنت
- اس روایت کا بھی حوالہ پیش نہیں کیا گیا۔
- پھر اس میں ماتم مروجہ کا تو کوئی ذکر نہیں۔
- اگر صرف رونے سے جنت ملتی ہے پھر شریعت کی کیا ضرورت ہے۔
- ائمہ اہلِ بیتؓ سیدنا زین العابدینؒ، سیدنا محمد باقؒر اور سیدنا جعفرؒ صادقؒ نے ایسی مجالس ماتم کیوں نہیں قائم کیں؟ بلکہ ان امور کو حرام قرار دیا ہے۔