کیا سیدنا حسن رضی اللہ عنہ کو سیدنا معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے زہر دیا؟
سلفی فائیٹرکیا سیدنا حسنؓ کو سیدنا معاویہؓ بن ابی سفیانؓ نے زہر دیا؟
مرزا کا مشن اپنے فولورز کو سیدنا معاویہؓ کے خلاف کرنا ہے بس اسکے لیے وہ ضعیف تو کیا وہ روایات بھی آپکو سنائے گا جنکا سرے سے ہی وجود نہ ہو
صرف ایک اشارہ کروا دیتے ہیں آپ حیران رہ جاؤ گے
نیچے والا کلپ دیکھیں جس لیکچر سے لیا گیا ہے اسکا نام اور جس وقت سے لیا گیا وہ بھی ساتھ چل رہا ہے
آپ الگ سے بھی اس کلپ کی مکمل وڈیو اوپن کر کے آگے پیچھے اوپر نیچے ہر طرح سے سن کر تسلی کر سکتے ہیں
مرزا کہتا ہے سیدنا حسنؓ کو زہر دیا گیا روایات میں معاویہؓ اور یزید کا نام بھی آتا ہے
اور کہتا ہے آپ ان روایات کو دیکھیں
ساتھ ساتھ یہ بھی کہتا ہے
ہم اسکی اسناد پر بحث نہیں کرتے
ہم اسکو کنفرم بھی نہیں کرتے
ہمارے پاس کوئی ثبوت بھی نہیں ہے کہ یہ روایات صحیح ہیں یا ضعیف
پھر بھی کہ رہا ہے آپ پڑھیں روایات میں آتا ہے
آئمہ نے لکھا ہے
اب بندہ اس سے پوچھے سیدھی طرح کہ کیوں نئی دیتا روایات صحیح نہیں اور بات ختم کر دے
اب ہم نے کرنا کیا ہے پڑھ کر جن روایات کو تم خود بھی کنفرم نئی کر رہے کہ صحیح ہے یا منگھڑت
اب ہم بتاتے ہیں کہ وہ کیوں یہ روایات آپکو پڑھوانا چاہتا ہے
وہ اس لیے کہ آپ پڑھیں گے تو سیدنا معاویہؓ کے خلاف آپکی نفرت مزید بڑھ جائے گی ، اسی لیے ضعیف روایات بھی آپکو پڑھنے کا کہہ رہا ہے اور خود بھی صحیح نہیں کہہ رہا ان روایات کو اور جھوٹی بھی نہیں کہہ رہا
بلکل خناس کا یہی تو کام ہوتا ہے بس وسوسہ دینا
حالانکہ آپ تحقیق کریں گے تو ثابت ہو جائے گا وہ سب روایات ضعیف ہیں پھر بھی آپکو پڑھوا رہا ہے اور نہ یہ کہہ رہا ہے وہ صحیح ہے نہ یہ کہہ رہا ہے منگھڑت ہیں بلکہ 50/50 پہ بات رکھ رہا ہے کہ
ہم اسناد ہر بحث نہیں کرتے, ہم کنفرم بھی نہیں کرتے جب تک ہمارے پاس ثبوت نہ ہوں
بس اسی طرح یہ ہر معاملہ میں مسلسل دھوکہ دیتا یے
اور لوگوں کے دلوں میں سیدنا معاویہؓ کے خلاف زہر بھرتا چلا آ رہا ہے