Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

رافضیوں کا سیدنا حسین رضی اللہ عنہ پر جھوٹا الزام اور اہل بیت کی توہین

  مرزا بلال بیگ

رافضیوں کا سیدنا حسین ؓ پر جھوٹا الزام اور اہل بیت کی توہین

جواد مغنیہ رافضی لکھتا ہے:
” حسین ؑ نے اپنے بیوی بچے اپنے ساتھ اس لئے رکھے تاکہ ان کو بازاروں میں گھمایا جائے اور لوگ ان کے چہروں کو بے پردہ دیکھیں، اور وہ کہیں لوگوں سے:لوگو دیکھو 
بنو امیہ نے اہل بیت کے ساتھ کیا کیا ۔“ (معاذاللہ)

( المجالس الحسینیہ : ص 46,47 )