فرمان سیدنا علی رضی اللہ عنہ، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی قبر کو منور فرما
دارالتحقیق و دفاعِ صحابہؓفرمان علیؓ، عمرؓ کی قبر کو منور فرما
سیدنا علی المرتضىؓ، حضرت سیدنا عثمان غنی ذو النورینؓ کے دور خلافت میں گھر سے نکلے مسجد میں لوگوں کو جمع ہوکر نماز تراویح پڑھتے ہوئے دیکھ کر ارشاد فرمایا:
“اے الله! حضرت عمرؓ کی قبر انور کو منور فرما جس نے ہماری مسجدوں کو منور کردیا.”
(شرح نہج البلاغہ ابن ابی حدید: جلد، 12 صفحہ، )