کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا - فتاویٰ جات | دفاع اسلام

کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا


شرعاً کافر مسلمان کا وارث نہیں ہو سکتا۔

لقوله صلی اللہ علیہ وسلم لا یرث الکافر المسلم وقوله لا يتوارث اهل ملتين شتي

( فتاویٰ مفتی محمودؒ: جلد، 12 صفحہ، 118)