Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

غیر مسلم کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا


غیر مسلم میت کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کرنا درست نہیں۔

( فتاویٰ مفتی محمودؒ: جلد، 3 صفحہ، 102)