بنات اربعہ شیعہ کتب کی روشنی میں - دفاعِ اہلِ سنت | دفاع…

بنات اربعہ شیعہ کتب کی روشنی میں

  محمد ذوالقرنین الحنفی

صفحہ 3 از 3

شیعوں کو بھی چاہیئے کہ ان تمام دلائل کو مانیں اور اپنی ہٹ دھرمی چھوڑ کر نبیﷺ کی چار بیٹیاں ہونے کا اقرار کریں اور اپنی عوام کو بھی جاہلانہ منطقیں سُنا کر گمراہ کرنے کی بجائے حق بات کی تعلیم دیں۔

ان دلائل کے علاوہ بھی بے شمار حوالے موجود ہیں لیکن جس نے حق قبول کرنا ہو گا اس کے لیے یہی کافی ہیں، اور جس نے حق دیکھ اور سُن کر بھی اندھا اور بہرہ رہنا ہے اس کو چاہے ہزار حوالے دے دیے جائیں وہ پھر بھی نہیں مانے گا۔

دُعا ہے کہ اللہ ہم سب کو حق سننے و سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ (آمین)




صفحہ 3 از 3