شہدائے کربلا میں اسمائے گرامی بامطابق خلفاء ثلاثہ
میدان کربلا میں شہید ہونے والے مولا علی کہ بیٹوں کہ ناموں کی ترتیب خلفاء الراشدین سیدنا ابوبکر صدیق، سیدنا عمر بن خطاب اور سیدنا عثمان بن عفان کہ مطابق ہے۔
ملا باقر مجلسی اپنی کتاب جلاء العیون میں لکھتا ہے۔
سب سے پہلے جو مولا علی کا بیٹا میدان کربلا میں شہید ہوا اسکا نام ابوبکر بن علی تھا
اس کہ بعد میدان کربلا میں شہید ہونے والا اسکا بھائی عمر بن علی تھا
اور اسکے بعد میدان کربلا میں ان کا بھائی عثمان بن علی شہید ہوا۔