شھدا کربلا میں تین ابو بکر کون ہیں؟
مرزا بلال بیگشھدا کربلا میں تین ابو بکر کون ہیں؟
شیعہ عالم قاضی ابو حنیفہ نعمان بن محمدالتمیمی
اپنی کتاب جو کہ قم مقدس ایران سے شائع ہوئی ہے۔
شرح الاخبار فی الفضائل ائمہ الاطھار
میں شہداءکربلا کہ ضمن میں لکھتا ہے کہ میدان کربلا میں تین ابو بکر شہید ہوئے، جن میں ایک ابو بکر بن حسین، دوسرے ابو بکر بن حسن اور تیسرے ابو بکر بن علی علیھما السلام شامل ہیں۔