Difa e Islam | الدفاع عن الإسلام | دفاع الإسلام

سبی شیعہ اور دہریہ کو قربانی میں شریک کرنے سے سب کی قربانی خراب ہو جائے گی


سوال: قربانی کے بیل کے اندر بہت سے لوگ شریک ہیں لیکن ان میں ایک شیعہ یا دہریہ غالی خیالات کا ہے۔ کیا یہ قربانی جائز ہو گی یا نہیں؟

جواب: دہریہ کے ساتھ شریک ہو کر کسی کی قربانی صورتِ مسئولہ میں صحیح نہیں۔ اگر شیعہ سنی ہے یا سیدہ عائشہ صدیقہؓ کے افک کا قائل ہو (اور آج کل اکثر ایسے ہی ہیں) تو اس کی شرکت سے بھی سب کی قربانی ناجائز ہو گی۔

(فتاویٰ مفتی محمودؒ: جلد، 9 صفحہ، 611)